پھر اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا کہ اس نے اصحاب یمین کے لیے کیا کچھ تیار کررکھا ہے،چنانچہ فرمایا: {وَاَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ ڏ مَآ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ} ''اور داہنے ( ہاتھ ) والے کیا (ہی اچھے) ہیں داہنے (ہاتھ ) والے۔ '' یعنی وہ عظیم الشان لوگ اور بڑے احوال کے مالک ہیں۔