کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
موسیٰ علیہ السلام نے اس سے فرمایا: { أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَيْءٍ مُّبِينٍ } یعنی خواہ میں اپنی دعوت پر واضح اور نمایاں معجزہ ہی کیوں نہ لے آؤں؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.