فهرس الكتاب

الصفحة 6290 من 6343

{فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَۃٍ} دروازوں کے پیچھے بڑے بڑے ستونوں میں تاکہ وہ اس سے باہر نہ نکل سکیں۔ {كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا أُعِيدُوا فِيهَا} (السجدہ:۳۲؍۲۰) " جب بھی وہ اس آگ سے نکلنا چاہیں گے، اسی میں لوٹا دیے جائیں گے۔" ہم اس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے عفو اور عافیت کا سوال کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت