کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
اس لئے اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: {فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ} " پس وہ اسی سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔" یہ اہل جہنم کا کھانا ہے اور کتنا بدترین کھانا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.