فهرس الكتاب

الصفحة 4086 من 6343

{ قَالَ} اپنی حکمت کے تقاضے کے مطابق اللہ تعالیٰ نے ابلیس کی درخواست قبول کرتے ہوئے فرمایا: { فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ} "تجھ کو مہلت دی جاتی ہے، اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے۔'' جب ذریت آدم پوری ہوجائے گی تو امتحان بھی پایۂ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت