فهرس الكتاب

الصفحة 3933 من 6343

{كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ} " ہم نیکوکاروں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔" جو اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مرتبہ احسان پر فائز اور اس کی مخلوق کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آتے ہیں، ہم ان سے سختیاں دور کردیتے ہیں اور انہیں اچھی عاقبت اور ثنائے حسن سے سرفراز کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت