فهرس الكتاب

الصفحة 3782 من 6343

بنا بریں اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت کی طرف توجہ دلائی کہ اس نے ان کو غرق کرنے کی قدرت رکھنے کے باوجود ڈوبنے سے بچایا، چنانچہ فرمایا: {وَإِن نَّشَأْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِيخَ لَهُمْ} " اور اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کردیں پھر ان کا کوئی فریاد رس نہ ہو۔" یعنی کوئی ہستی ایسی نہیں جو اس مصیبت میں چیخ و پکار سن کر ان کی مدد کرسکے اور ان کی مصیبت کو دور کر سکے۔ {وَلَا هُمْ يُنقَذُونَ} " اور نہ وہ کسی طرح بچائے جا سکیں گے" اس مصیبت سے جس میں وہ مبتلا ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت