فهرس الكتاب

الصفحة 5211 من 6343

اگر تم یہ دلیل دیتے ہو اور کہتے ہو کہ ہم قرابت داری اور اموال کی خاطر کفار سے موالات رکھتے ہیں تو {لَنْ تَنْفَعَکُمْ اَرْحَامُکُمْ وَلَآ اَوْلَادُکُمْ} اللہ کے مقابلے میں تمہارے رشتے ناتے اور تمہاری اولاد کچھ کام نہیں آئے گی۔ { وَاللّٰہُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ} "اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے دیکھتا ہے۔ "اس لیے اللہ تعالیٰ نے تمہیں کفار کے موالات سے بچنے کے لیے کہا ہے جن کی موالات تمہیں نقصان دے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت