کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ فَلَمَّا جَاءَ السَّحَرَةُ } " پس جب جادو گر آگئے۔" یعنی جب جادوگر فرعون کے پاس پہنچے تو کہنے لگے: { أَئِنَّ لَنَا لَأَجْرًا إِن كُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِينَ } " کیا ہمیں انعام ملے گا اگر ہم موسیٰ پر غالب رہے۔"
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.