فهرس الكتاب

الصفحة 5682 من 6343

{وَیُسْقَوْنَ فِیْہَا} " وہاں انہیں پلائی جائے گی۔ " یعنی جنت میں خالص شراب کے بھرے جام ہوں گے {کَانَ مِزَاجُہَا } جس میں ملاوٹ ہوگی { زَنْجَبِیْلًا} " سونٹھ کی۔" تاکہ اس کا ذائقہ اور خوشبو دونوں خوش گوار بن جائیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت