کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
فرمایا: {فَفَتَحْنَآ اَبْوَابَ السَّمَاءِ بِمَاءٍ مُّنْہَمِر} چنانچہ ہم نے زور سے برسنے والے پانی کے ساتھ آسمان کے دہانے کھول دیے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.