کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
اسی لیے فرمایا: {اِنَّ لَکَ فِی النَّہَارِ سَبْحًا طَوِیْلًا} " دن کے وقت آپ کو اور بہت مشاغل ہوتے ہیں۔" یعنی اپنی حوائج اور معاشی ضروریات کے لیے آپ کو بار بار آنا پڑتا ہے جو قلب کے مشغول ہونے اور مکمل طور پر فارغ نہ ہونے کاموجب بنتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.