فهرس الكتاب

الصفحة 3561 من 6343

یعنی مجرم جہالت اور عناد کی بنا پر عذاب میں جلدی مچاتے ہیں جس کا ان کے ساتھ ان کے جھٹلانے کی پاداش میں وعدہ کیا گیا ہے۔ {وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هٰـٰذَا الْفَتْحُ} " اور کہتے ہیں یہ فیصلہ کب ہوگا؟" جو ہمارے اور تمہاری درمیان فیصلہ کردے اور تمہارے زعم کے مطابق ہمیں عذاب میں مبتلا کردے { إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ} اے رسول ! اگر تم اپنے دعویٰ میں سچے ہو ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت