فهرس الكتاب

الصفحة 3807 من 6343

{وَمَن نُّعَمِّرْهُ } " اور ہم جس کو بڑی عمر دیتے ہیں۔" یعنی بنی آدم میں سے {نُنَكِّسْهُ فِي الْخَلْقِ} یعنی وہ اسی حالت کی طرف لوٹ آتا ہے جس سے ابتدا کی تھی یعنی، ضعف عقل اور ضعف قوت کی طرف {أَفَلَا يَعْقِلُونَ } " کیا وہ سمجھتے نہیں۔" آدمی ہر لحاظ سے ناقص ہے پس انہیں چاہئے کہ وہ اپنی قوت اور عقل کا تدارک کریں اور انہیں اپنے رب کی اطاعت میں استعمال کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت