فهرس الكتاب

الصفحة 4778 من 6343

{فَتَوَلَّ عَنْہُمْ} یعنی آپ ان کی پرواہ کیجئے نہ ان کا کوئی مواخذہ کیجئے۔ اپنے معاملات پر توجہ مرکوز رکھیے۔ {فَمَآ اَنْتَ بِمَلُوْمٍ} ان کے گناہ پر آپ کو کوئی ملامت نہیں۔ آپ کے ذمے تو صرف پہنچا دینا ہے جو ذمہ داری آپ کے سپرد کردی گئی تھی وہ آپ نے پوری کردی ہے اور جو پیغام دے کر آپ کو بھیجا گیا تھا وہ آپ نے پہنچا دیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت