کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
چنانچہ فرمایا: {فَمَا لَہُمْ عَنِ التَّذْکِرَۃِ مُعْرِضِیْنَ} " پس انہیں کیا ہوا ہے کہ وہ نصیحت سے روگرداں ہیں۔" یعنی نصیحت سے غافل اور اس سے منہ موڑے ہوئے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.