کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَیَوْمَیِٕذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَہٗٓ اَحَدٌ} " پس اس دن کوئی اللہ کے عذاب کی طرح عذاب نہیں دے گا۔" اس شخص کو جس نے اس دن کو مہمل جانا اور اس کے لیے عمل کوفراموش کردیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.