فهرس الكتاب

الصفحة 1711 من 6343

{وَكَأَيِّن} " اور کتنی ہی" {مِّنْ آيَةٍ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا} " نشانیاں ہیں آسمانوں اور زمین میں، جن پر ان کا گزر ہوتا رہتا ہے" جو توحید الٰہی پر دلالت کرتی ہیں {وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ} " اور یہ ان سے روگردانی کرتے ہیں۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت