فهرس الكتاب

الصفحة 3795 من 6343

جیسا کہ فرمایا: { هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ} " وہ اور ان کی بیویاں" خوبصورت آنکھوں والی جو خوبصورت چہروں اور خوبصورت بدنوں والی ہونے کے ساتھ ساتھ خوب سیرت بھی ہوں گی {فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ } " سایوں میں مسہریوں پہ ہوں گے" یعنی وہ ایسی مسندوں پر بیٹھیں گے جو خوبصورت لباس سے مزین ہوں گی۔ {مُتَّكِئُونَ} مسند پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ان کا تکیہ لگانا، کمال راحت، طمانیت اور لذت پر دلالت کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت