فهرس الكتاب

الصفحة 3449 من 6343

{ وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ} " اور جس دن قیامت برپا ہوگی" اور لوگ رب العالمین کے حضور حاضر ہوں گے اور قیامت کو عیاں طور پر دیکھ لیں گے تو اس روز {يُبْلِسُ الْمُجْرِمُونَ } " گناہ گار ناامید ہوجائیں گے۔" یعنی وہ ہر بھلائی سے مایوس ہوجائیں گے اور اس کی وجہ یہ ہوگی کہ ان لوگوں نے اس روز کے لیے جرائم کے سوا کچی آگے نہیں بھیجا ہوگا۔ جرائم سے مراد کفر، شرک اور دیگر بڑے بڑے گناہ ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت