فهرس الكتاب

الصفحة 288 من 6343

{وَإِن كَانَ} " اور اگر کوئی" مقروض { ذُو عُسْرَةٍ} " تنگی والا ہو" جسے قرض کی ادائیگی کے لئے مال میسر نہ ہو { فَنَظِرَةٌ إِلَىٰ مَيْسَرَةٍ} " تو اسے آسانی تک مہلت دینی چاہئے۔" یہ واجب ہے کہ ایسے مقروض کو اتنی مہلت دی جائے کہ اسے قرض واپس کرنے کے لئے مال مل جائے۔ { وَأَن تَصَدَّقُوا خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ} " اور صدقہ کرو (کہ سارا یا کچھ قرض معاف کر دو) تو تمہارے لئے بہت ہی بہتر ہے۔ اگر تمہیں علم ہو۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت