فهرس الكتاب

الصفحة 4732 من 6343

{إِنَّكُمْ} محمد کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جھٹلانے والو ! بے شک تم {لَفِي قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍ} " مختلف قول میں ہو۔" یعنی تم میں سے کوئی کہتا ہے کہ یہ جادوگر ہے، کوئی کہتا ہے کہ یہ کاہن ہے اور کوئی کہتا ہے کہ یہ مجنون ہے اور دیگر مختلف قسم کے اقوال جو ان کی حیرت، شک اور اس امر پر دلالت کرتے ہیں کہ ان کا موقف باطل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت