کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ} ان کے اموال میں حق واجب اور حق مستحب ہے {لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ} یعنی ان محتاجوں کے لئے جو لوگوں سے سوال کرتے ہیں اور ان محتاجوں کے لئے جو لوگوں سے سوال نہیں کرتے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.