فهرس الكتاب

الصفحة 3489 من 6343

{ فَإِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ} " بلاشبہ آپ مردوں کو اپنی پکار سنا سکتے ہیں نہ بہروں کو" خاص طور پر اس وقت { إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ} " جب یہ پیٹھ پھیر کر جا رہے ہوں" تب تو آپ ان کو بدرجہ اولیٰ نہیں سنا سکتے کیونکہ ان کے اندر اطاعت اور نفع بخش سماعت کے موانع بہت زیادہ ہیں جس طرح آواز حسی کے سننے سے بہت سے موانع ہوتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت