فهرس الكتاب

الصفحة 2291 من 6343

اس وقت فرشتے نے ان کے دل کو تسلی دی اور اسے ثبات عطا کیا اور فرشتے نے ان کو نیچے سے پکارا۔ شاید یہ جگہ، جہاں سے فرشتے نے پکارا تھا، حضرت مریم علیہا السلام کی جگہ سے زیادہ نیچے تھی۔ فرشتے نے کہا: مت گھبرا اور نہ غم کر {قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِيًّا} " تمہارے رب نے تمہارے نیچے ایک چشمہ جاری کردیا ہے۔" یعنی تیرے نیچے نہر جاری کردی ہے جس سے تو پانی پئے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت