فهرس الكتاب

الصفحة 2194 من 6343

{لَّـٰكِنَّا هُوَ اللّٰـهُ رَبِّي وَلَا أُشْرِكُ بِرَبِّي أَحَدًا } " میں تو یہی کہتا ہوں کہ وہ اللہ میرا رب ہے، میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔" پس اس نے اپنے رب کی ربوبیت اور اس ربوبیت میں اس کی یکسائی اور اس کی اطاعت و عبادت کے ضروری ہونے کا اقرار کیا اور یہ کہ وہ کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہیں ٹھہرائے گا، پھر اس نے آگاہ کیا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے ایمان اور اسلام کی نعمت سے نوازا ہے اگرچہ اس کے پاس مال اور اولاد قلیل ہے، لیکن حقیقی نعمت ایمان اور اسلام ہی ہے اور ان کے سوا ہر چیز زائل ہوجانے والی ہے اور سزا اور عقوبت کی باعث ہے، چنانچہ فرمایا:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت