فهرس الكتاب

الصفحة 3177 من 6343

یہ اہل تکذیب میں سے ان لوگوں کے اس اعتراض کا جواب ہے کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر شیطان نازل ہوتا ہے نیز ان لوگوں کی بات کا جواب ہے جو کہتے تھے کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شاعر ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے جواب میں فرمایا: { هَلْ أُنَبِّئُكُمْ } " کیا تمہیں (حقیقی خبر سے) آگاہ نہ کروں؟" اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ کن پر شیاطین نازل ہوتے ہیں، یعنی میں تمہیں ان لوگوں کی صفات سے آگاہ کرتا ہوں جن پر شیاطین نازل ہوا کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت