فهرس الكتاب

الصفحة 2775 من 6343

{ بَلْ قَالُوا مِثْلَ مَا قَالَ الْأَوَّلُونَ } " بلکہ انہوں نے بھی ایسی ہی بات کہی جو پہلوں نے کہی تھی۔" یعنی یہ مکذبین بھی انہیں راہوں پر چل پڑے جن پر ان سے پہلے زندگی بعد موت کی تکذیب کرنے والے گامزن تھے، زندگی بعد موت کو بہت بعید سمجھتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت