فهرس الكتاب

الصفحة 2706 من 6343

اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان آیات کریمہ میں انسان کی ابتدائے تخلیق سے لے کر آخر تک مختلدادوار اور مراحل کا ذکر کیا ہے، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے نوع بشری کے جد امجد آدم علیہ اسلام کی پیدائش کا ذکر فرمایا کہ { مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ } ''اسے زمین کے ست سے پیدا کیا۔ جو کہ تمام زمین سے حاصل کیا گیا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت