فهرس الكتاب

الصفحة 1972 من 6343

{وَيَجْعَلُونَ لِلّٰـهِ الْبَنَاتِ سُبْحَانَهُ ۙ } " اور ٹھہراتے ہیں وہ اللہ کے لئے بیٹیاں، وہ اس سے پاک ہے" کیونکہ انہوں نے فرشتوں کے بارے میں، جو اللہ تعالیٰ کے مقرب بندے ہیں، کہا تھا کہ یہ اللہ کی بیٹیاں ہیں {وَلَهُم مَّا يَشْتَهُونَ } " اور ان کے لئے وہ جو وہ چاہتے ہیں" یعنی خود اپنے لئے بیٹے چاہتے ہیں حتیٰ کہ بیٹیوں کو سخت ناپسند کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت