فهرس الكتاب

الصفحة 5453 من 6343

{وَلَا يَسْأَلُ حَمِيمٌ حَمِيمًايُبَصَّرُونَهُمْ } ( حَمَیْمٌ) سے مراد قریبی ہے، یعنی قریبی دوست ، وہ اپنے دوست کو دیکھےگا مگر اس کے دل میں اتنی گنجائش نہ ہوگی کہ وہ اس کا حال پوچھ سکے، نہ وہ ان امور کے بارے میں پوچھ سکے گا جو ان کی آپس کی معاشرت اور محبت کے متعلق ہوں گے ، بس اسے اپنے آپ کا غم ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت