فهرس الكتاب

الصفحة 2431 من 6343

{قَالُوا يَا مُوسَىٰ إِمَّا أَن تُلْقِيَ} " انہوں نے کہا، اے موسیٰ یا تو تو پہلے ڈال" یعنی اپنا عصا {وَإِمَّا أَن نَّكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَلْقَىٰ} " یا ہم پہلے ڈالنے والے بن جائیں۔" انہوں نے یہ ظاہر کرتے ہوئے کہ وہ ہر حالت میں غالب آئیں گے، موسیٰ علیہ السلام کو ابتدا کرنے یا نہ کرنے کا اختیار دیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت