فهرس الكتاب

الصفحة 3014 من 6343

{ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ } " اور خوبصورت اقامت گاہوں سے نکالا" جو دیکھنے والوں کو تعجب میں ڈالتی تھیں اور ان میں غور کرنیوالوں کو مشغول کردیتی تھیں۔ انہوں نے طویل زمانے تک اس سازو سامان سے فائدہ اٹھایا، اور ایک لمبی عمر تک، کفر و فساد، بندوں کے ساتھ تکبر اور بہت زیادہ غرور کے ساتھ اس کی لذات و شہوات سے بہرہ مند رہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت