فهرس الكتاب

الصفحة 4212 من 6343

اس مرد مومن نے کہا: {وَيَا قَوْمِ مَا لِي أَدْعُوكُمْ إِلَى النَّجَاةِ } "" اور اے میری قوم ! میرا کیا حال ہے کہ میں تو تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں۔" یعنی اس بات کے ذریعے سے جو میں نے تم سے کہی ہے۔ {وَتَدْعُونَنِي إِلَى النَّارِ } اور تم اللہ کے نبی موسیٰ علیہ السلام کی اتباع ترک کر کے مجھے آگ کی طرف بلا رہے ہو۔ { وَتَدْعُونَنِي إِلَى النَّارِ } اور تم اللہ کے نبی موسیٰ کی اتباع ترک کر کے مجھے آگ کی طرف بلا رہے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت