فهرس الكتاب

الصفحة 5024 من 6343

{فِیْہِنَّ } یعنی جنت کے ان تمام باغات میں { خَیْرٰتٌ حِسَانٌ} بہترین اخلاق اور خوبصورت چہروں والی عورتیں ہوں گی پس وہ ظاہری اور باطنی جمال، حسن خلقت اور حسن اخلاق کی جامع ہوں گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت