فهرس الكتاب

الصفحة 2796 من 6343

{ فَمَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ } پس جس کی نیکیوں کا پلڑا برائیوں کے پلڑے سے جھک جائے گا { فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ } " تو یہی لوگ کامیاب ہیں۔" یعنی یہی لوگ جہنم سے نجات حاصل کریں گے اور جنت کے استحقاق سے بہرہ ور ہوں گے اور ثنائے جمیل سے سرفراز ہوں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت