فهرس الكتاب

الصفحة 3998 من 6343

پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو حکم دیا کہ وہ اہل عناد سے جنہوں نے حق کو قبول نہیں کیا، گریز کریں، نیز فرمایا کہ اب ان پر نازل ہونے والے عذاب کا صرف انتظار باقی ہے، بنا بریں فرمایا: {وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ} ''پس آپ انہیں دیکھتے رہیے اور وہ بھی عنقریب دیکھ لیں گے" کہ کس پر عذاب نازل ہوتا ہے۔ ان پر یہ عذاب بہت جلد نازل ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت