فهرس الكتاب

الصفحة 2943 من 6343

{ وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ } " اور وہ جو دعا مانگتے ہیں کہ اے ہمارے رب ! دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھ۔" یعنی اسباب عصمت کے ذریعے سے اور ہمارے ان گناہوں کو بخش کر جو موجب عذاب ہیں، ہم سے جہنم کے عذاب کو دور فرمایا۔ {إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا } " بے شک اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے۔" یعنی جہنم کا عذاب جہنمیوں سے چپک جائے گا۔ جیسے قرض خواہ مقروض سے چپک جاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت