فهرس الكتاب

الصفحة 3904 من 6343

اللہ تعالیٰ کا ارشاد: { إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ } ''بلا شبہ وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔" دلالت کرتا ہے کہ ایمان بندوں کے لئے بلند ترین منزل ہے، جو تمام شرائع اور اس کے اصول و فروع پر مشتمل ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں کی، ان کے ایمان کی بنا پر مدح وثناء کی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت