کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{إِنَّ هَـٰذَا} بے شک یہ عذاب عظیم وہ ہے {مَا كُنتُم بِهِ تَمْتَرُونَ } جس کے بارے میں تم شک کیا کرتے تھے، اب تمہیں اس کے بارے میں حق الیقین حاصل ہوگیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.