فهرس الكتاب

الصفحة 6211 من 6343

اللہ تعالیٰ اس متکبر اور سرکش سے فرماتا ہے: {اَرَءَیْتَ } بندہ جب نماز پڑھے، اس کو نماز پڑھنے سے روکنے والے ! مجھے بتا ۔ { اِنْ کَانَ} بھلا نماز پڑھنے والابندہ { عَلَی الْہُدٰٓی } اگر حق کا علم رکھنے والا اور اس پر عمل کرنے والا ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت