فهرس الكتاب

الصفحة 3146 من 6343

{إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً} ''اس میں ایک نشانی ہے" جو حضرت شعیب علیہ السلام کی صداقت، آپ کی دعوت کے صحیح ہونے اور آپ کی قوم نے جو آپ کا رد کیا اس کے باطل ہونے پر دلالت کرتی ہے۔ {وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ} ان میں اکثر لوگ آیات و معجزات کا مشاہدہ کرلینے کے بعد بھی ایمان نہ لائے۔ کیونکہ ان میں کوئی پاکیزگی ہے نہ ان کے پاس کوئی بھلائی ہے: {وَمَا أَكْثَرُ النَّاسِ وَلَوْ حَرَصْتَ بِمُؤْمِنِينَ} (یوسف: 12؍103) " خواہ آپ کتنی ہی خواہش کیوں نہ کریں مگر اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت