فهرس الكتاب

الصفحة 6178 من 6343

{وَوَجَدَکَ عَایِٕلًا} یعنی آپ کو محتاج پایا { فَاَغْنٰی} پس اللہ تعالیٰ نے آپ کو شہروں کی فتوحات کے ذریعے سے ،جہاں سے آپ کے لیے مال اور خراج آیا ،غنی کردیا۔ جس ہستی نے آپ کی یہ کمی دور کی ہے وہ عنقریب آپ کی ہر کمی کو دور کردے گی اور وہ ہستی جس نے آپ کو تونگری تک پہنچایا ،آپ کو پناہ دی ، آپ کو نصرت عطا کی اور آپ کو راہ راست سے نوازا ، اس کی نعمت پر شکر ادا کیجئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت