کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِي فَقَعُوا لَهُ سَاجِدِينَ} "اور اپنی روح اس میں پھونک دوں، تو سب اس کو سجدہ کرتے ہوئے گر پڑنا۔" پس انہوں نے اپنے رب کے حکم کی تعمیل کی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.