فهرس الكتاب

الصفحة 3019 من 6343

{ فَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنِ اضْرِب بِّعَصَاكَ الْبَحْرَ } ''پس ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ دریا پر لاٹھی مارو۔" تو آپ نے عصا مارا {فَانفَلَقَ } " پس وہ (سمندر) پھٹ گیا۔" اور بارہ راستے بن گئے۔ { فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍ كَالطَّوْدِ الْعَظِيمِ } " اور ہر ایک (یوں) ہوگیا کہ گویا بڑا پہاڑ ہے۔" اور موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم سمندر میں داخل ہوگئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت