کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{کَاَنَّہُنَّ الْیَاقُوْتُ وَالْمَرْجَانُ} ''گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں'' یہ ان کی صفائی، ان کے حسن وجمال اور ان کی خوبصورتی کی وجہ سے کہا گیا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.