فهرس الكتاب

الصفحة 683 من 6343

{وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا } " اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا۔" یعنی انہوں نے ان آیات کی تکذیب کی جو حق مبین پر دلالت کرتی ہیں حالانکہ ان آیات نے حقائق کو بیان کردیا تھا {أُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ} " وہ جہنمی ہیں۔" وہ جہنم کے ساتھ اس طرح لازم رہیں گے جس طرح دوست دوست کے ساتھ لازم رہتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت