{فَجَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا} " پھر کر ڈالی ہم نے وہ بستی اوپر تلے" یعنی ہم نے ان پر ان کی بستی کو الٹ دیا { وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ} " اور ان پر کھنگر کے پتھروں کی بارش برسائی" یہ پتھر اس شخص کا پیچھا کرتے تھے جو بستی سے فرار ہوتا تھا