کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
فرمایا {فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ ہٰذَا الْبَیْتِ} " پس وہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں۔" یعنی اس کی توحید بیان کریں اور اس کے لیے عبادت کو خالص کریں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.