فهرس الكتاب

الصفحة 4707 من 6343

{مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ } " میرے ہاں بات بدلا نہیں کرتی۔" یعنی یہ ممکن نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جو کچھ فرمایا اور جو خبر دی ہے، اس کی خلاف ورزی کرے کیونکہ اللہ تعالیٰ سے بڑھ کر کوئی ہستی اپنے قول اور اپنی بات میں سچی نہیں {وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ} " اور میں بندوں پر ظلم نہیں کرتا" بلکہ وہ اچھا اور برا جو عمل کرتے ہیں اسی کی جزا و سزا دیتا ہوں، ان کی برائیوں میں اضافہ کیا جاتا ہے نہ ان کی نیکیوں میں کمی کی جاتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت